Methi key tibbi fawaid ( in Urdu )
میتھی کے طبّی فوائد میتھی کے طبّی فوائد ! میتھی کا ساگ اور بیج بہت سے سنگین امراض کا شافی علاج ہے - ہڈیوں کی کمزوری اور خون کی کمی کو دور کرتا ہے -جوڑوں کا درد ،ذیابیطس اور پیشاب میں شوگر آنے کو روکتی ہے - اسے لگاتار کھانے سے سردی بخار اور اعصابی تھکاوٹ دور ہوجاتی ہے - اس کے بیجوں کا سفوف ہاضمہ کے تمام امراض کو ختم کر دیتا ہے - میتھی کے بیجوں کو چاۓ کی مانند جوش دے کر پینے سے دست بند ہو جاتے ہیں - اس کے بیجوں کو رگڑ کر ہفتے میں دو تین بار بل دھونے...