Ayat-ul-Kursi k fazail ,( in English & Urdu ) Benefits of Ayat-ul-kursi ,Importance of Ayat-ul-kursi According to Hadith
* آیت الکرسی کو سیدالقرآن کہا جاتا ہے - * آیت الکرسی قرآن کا بلند ترین نقطہ ہے - * رّسول خدا(صلی الله علیہ و علی آلہ وسّلم )آیت الکرسی کی تلاوت کے وقت مسکراتے رہتے تھے - * آیت الکرسی یرقان کی بیماری کا علاج ہے - * جس گھر میں اسے پڑھا جائے گا شیطان تین روز تک اس گھر کے قریب بھی نہ آے گا - * جو وضو کے بعد اسے پڑھے گا ،اسے چالیس سال کی عبادت کا ثواب دیا جائے گا - * اسکی ٧٠بار تلاوت معالج کی دوا کی محتاجی ختم کر دیتی ہے - گھر سے باہر نکلتے وقت آیت الکرسی کا پڑھنا مقاصد میں کامیاب کروا دیتا ہے Ayat-ul-Kursi * Ayat-ul-Kursi is called Sayyid-ul-Qur'an . * Ayat al-Kursi is the highest point of the Quran. * The Messenger of God (peace and blessings of Allah be upon him) used to smile while reciting Ayat- ul-Kursi. * Ayat-ul- Kursi