Detoxes for weight loss
وزن کی کمی کے لئے طب نبوی ڈی ٹاکس
اجزاء :-
ادرک = پچاس گرام
پودینہ = دس گرام
مولی کے پتّے = پچاس گرام
ایک لیٹر پانی میں دو گھنٹوں کے لئے بھگو دیں -
پورا دن وقتاً فوقتاً لیتے رہیں -
جسم کی صفائی کے ساتھ ساتھ ،وزن کی کمی میں معاون ہے -
----------------------------
Drink for Weight Lose
موٹاپے کا علاج
سونف کا قہوہ
موٹاپے کی وجہ سے اکثر خواتین کو معدے کی تیزابیت ،جلن ،گیس اور قبض کا مسئلہ در پیش رہتا ہے -
یہ پانی ان تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے بہترین ہے -
دو گلاس پانی میں ایک کھانے کا چمچ سونف ڈال کر اتنا ابالیں کہ پانی ایک گلاس رہ جاۓ پھر دس منٹ
کےلیے اس پانی کو ڈھکن سے ڈھانپ دیں -اس کے بعد چھان کر آدھا چاۓ کا چمچ شہد شامل کر کے اچھی
طرح مکس کر کے نہار منہ یہ پانی پی لیں - یہ عمل مسلسل چار ہفتوں تک کرنے سے پیٹ کی اضافی چربی
اور وزن حیرت انگیز حد تک کم ہو جاۓ گا -
-------------------------
گیس اور بلڈ پریشر کا نہایت آزمودہ نسخہ
(الله تعالیٰ کے فضل سے نہایت کارآمد ہے -)
اجزاء :-
ادرک = 100 گرام
لہسن = 10 جوۓ
پودینہ = 3 ٹہنیاں
دہی = 250 گرام
چینی = 1 چاۓ کا چمچ
ادرک ،لہسن کو صاف کریں اور پودینے کے پتّوں کو ٹہنیوں سے علیحدہ کر لیں -
مندرجہ بالا پانچوں چیزوں کو مصالحہ پیسنے والی گراینڈ نگ مشین میں اکٹھا ہی ڈال دیں اور اس مشین کو صرف ایک منٹ چلائیں اور اس پیسٹ کونکال کر کسی برتن میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں -
طریقہ استعمال
ایک چمچ صبح نہار منہ
ایک چمچ دوپہر کو کھانے سے پہلے
ایک چمچ رات کو کھانے سے پہلے
اسے پندرہ دن استعمال کرنا ہے -
اس کے بعد صرف ایک چمچ نہار منہ جب تک استعمال کرنا چاہیں -
اس کے استعمال کا فائدہ انشاء الله استعمال کے دوسرے دن تک معلوم ہو جاۓ گا -
Comments
Post a Comment