Tea cake ( Recipe )
ٹی کیک
ٹی کیک
اجزاء :-
انڈے 3 عدد
میدہ 2 کپ
پسی چینی 1/2-1 کپ
مکھن 200 گرام
بیکنگ پاؤڈر 1 چاۓ کا چمچہ
لیمن ایسنس 1 چاۓ کا چمچہ
ترکیب :-
پیالے میں 1/2-1 کپ پسی چینی اور 200 گرام مکھن اچھی طرح بیٹ کر لیں -
جب وہ کریم کی طرح بن جاۓ تو اس میں 3 عدد انڈے اور 1 چاۓ کا چمچہ لیمن ایسنس شامل کر دیں -
پھر 2 کپ میدہ اور 1 چاۓ کا چمچہ بیکنگ پاؤڈر چھانیں اور مکسچر میں شامل کر کے اچھی طرح
مکس کرلیں -
آخر میں اسے پہلے سے گرم اوون میں 180c پر 25 منٹ بیک کریں -
ٹی کیک تیار ہے -
Comments
Post a Comment