Ayat-ul-Kursi k fazail ,( in English & Urdu ) Benefits of Ayat-ul-kursi ,Importance of Ayat-ul-kursi According to Hadith
* آیت الکرسی کو سیدالقرآن کہا جاتا ہے -
* آیت الکرسی قرآن کا بلند ترین نقطہ ہے -
* رّسول خدا(صلی الله علیہ و علی آلہ وسّلم )آیت الکرسی کی تلاوت کے وقت مسکراتے رہتے تھے -
* آیت الکرسی یرقان کی بیماری کا علاج ہے -
* جس گھر میں اسے پڑھا جائے گا شیطان تین روز تک اس گھر کے قریب بھی نہ آے گا -
* جو وضو کے بعد اسے پڑھے گا ،اسے چالیس سال کی عبادت کا ثواب دیا
جائے گا -
* اسکی ٧٠بار تلاوت معالج کی دوا کی محتاجی ختم کر دیتی ہے -
گھر سے باہر نکلتے وقت آیت الکرسی کا پڑھنا مقاصد میں کامیاب کروا دیتا ہے

Ayat-ul-Kursi
* Ayat-ul-Kursi is called Sayyid-ul-Qur'an .
* Ayat al-Kursi is the highest point of the Quran.
* The Messenger of God (peace and blessings of Allah be upon him) used to smile while reciting Ayat- ul- Kursi.
* Ayat-ul- Kursi is a cure for jaundice.
*In the house where it will be recited, Satan will not even come near that house for three days.
* Whoever recites it after ablution, he is given the reward of forty years of worship will go
*Reciting it 70 times eliminates the need for the physician's medicine.
*Reciting Ayat -ul -Kursi while leaving the house makes one successful in one's goals.
\
Comments
Post a Comment