Ayat-ul-Kursi k fazail ,( in English & Urdu ) Benefits of Ayat-ul-kursi ,Importance of Ayat-ul-kursi According to Hadith
* آیت الکرسی کو سیدالقرآن کہا جاتا ہے - * آیت الکرسی قرآن کا بلند ترین نقطہ ہے - * رّسول خدا(صلی الله علیہ و علی آلہ وسّلم )آیت الکرسی کی تلاوت کے وقت مسکراتے رہتے تھے - * آیت الکرسی یرقان کی بیماری کا علاج ہے - * جس گھر میں اسے پڑھا جائے گا شیطان تین روز تک اس گھر کے قریب بھی نہ آے گا - * جو وضو...